آج کی خبریں خیبرپختونخوا حکومت کا 50 ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ Waqas Haroon جنوری 6, 2020 0 خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ چار سال کے دوران پچاس ارب روپے کی لاگت سے 32 ہزار آبی کھالے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے