Browsing Tag

pti pakistan

ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے جس کی تکمیل سے شانگلہ میں ترقیاتی انقلاب برپا ہوجائیگا

صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزی نے ضلع شانگلہ کے دو روزہ ہنگامی دورے کے موقع پر یونین کونسل دندئی میں چار سڑکوں کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر پی ٹی آئی ملاکنڈ ڈویژن کے سنیئر نائب صدر حاجی سیدید الرحمن،…

وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو خط، چیف الیکشن کمشنر کے لیے 3 نئے نام تجویز

گزشتہ ماہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لیے 3 نام وزیراعظم کو بھجوائے تھے، شہبازشریف کی جانب سے بھجوائے گئے ناموں میں ناصرمحمود کھوسہ،…

وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تعلیم کا بجٹ دگنا تو ہو سکتا ہے مگر کم نہیں ہوسکتا، پی ایچ ڈی اور تحقیق کا معیار مزید بلند کیا جائے، جامعات میں بچوں کو تاریخ اور تصوف نہیں پڑھایا جاتا، اب تعلیمی نصاب میں تاریخ اور تصوف کو بھی شامل کیا جائے۔ …

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کی تشکیل نو کردی

وزیردفاع پرویز خٹک، وزیرداخلہ اعجاز شاہ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیرخزانہ حفیظ شیخ ،معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان، معاون خصوصی نیشنل سیکیورٹی ڈویژن معید یوسف اور سیکریٹری کابینہ ڈویژن بھی کمیٹی میں شامل ہوں گے۔ اس کے علاوہ…

کراچی: اتحادیوں کو منانے پی ٹی آئی کا وفد ایم کیو ایم کے مرکز پہنچ گیا

خالد مقبول صدیقی کی کابینہ سے علیحدگی کے اعلان کے بعد وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی تھی جس کےبعد گورنر سندھ عمران اسماعیل نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا اور ان کے مطالبات کو جائز قرار دیا تھا۔ ایم…

پاکستان دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے، کرس گیل

رپورٹر نے ان سے سوال کیا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ کے لیے محفوظ ملک ہے؟ تو اس کے جواب میں کرس گیل نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ پاکستان اس وقت دنیا کے محفوظ ترین ملکوں میں سے ایک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان دورہ کرنے والی ٹیموں…

پاکستان خطے میں مزید کسی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا: وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان سے عمان کے وزیر مذہبی امور عبداللہ بن محمد بن عبداللہ السلمی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور عمانی وزیر کی ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی دلچپسی کے امور اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر…

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے ہزاروں اعلیٰ سرکاری افسران بھی فائدہ اٹھاتے رہے

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سے فائدہ اٹھانے والے غیر مستحق افراد میں گریڈ 17 سے لیکر گریڈ 21 تک کے سرکاری افسران بھی شامل رہے۔ چند روز قبل وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے احساس پروگرام ثانیہ نشتر نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے…

ومپیو کا فون، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں، کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت رابطوں کی ضرورت ہے: جنرل باجوہ

ماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے اہم بیان میں مائیک پومپیو نے لکھا کہ میں نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل باجوہ سے رابطہ کیا اور انہیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی ہلاکت کے معاملے میں اٹھائے گئے امریکی دفاعی اقدام سے متعلق آگاہ کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More