آج کی خبریں رحیم آباد میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل، چند گھنٹوں کے اندر ملزم گرفتار عدنان باچا اگست 24, 2021 0 پولیس ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے چند گھنٹوں کے اندر اندر ملزم حماد خان ولد محمدسلام سکنہ محلہ بخت مند خان رحیم آباد کو گرفتار کر لیا