آج کی خبریں ریجنل بلڈ سنٹر کے 45 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ عدنان باچا دسمبر 7, 2021 0 ملازمین کا کہنا ہے کہ اب انکے پاس احتجاج کے علاوہ کوئی چارہ نہیں کیونکہ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کا یہ فیصلہ انکے مستقبل کو تباہ کرنے کے مترادف ہے