آج کی خبریں سیدو شریف میں قبضہ مافیا نے سرکاری قبرستان پر عمارتوں کی تعمیر شروع کردی عدنان باچا اپریل 8, 2021 0 سرکاری محکمہ کا اہلکار ظفر علی ولد نورحنی گل اپنے پٹواری بھائی سے مل کر ان دنوں سرکاری قبرستان خسرہ نمر1605 میں عمارتوں کی مبینہ تعمیر شروع کرچکا ہے