سی پیک کے ساتھ ہماری معاشی ترقی جڑی ہوئی ہے اور کورونا وائرس کے باعث معاشی سرگرمیوں کو بند کرنے سے بھی مشکلات پیدا ہو سکتی ہیں اور غفلت برتنے سے انسانی جان خطرے میں پڑ سکتی ہے
قیدیوں کا تبادلہ امن معاہدے میں موجود ہے، رہائی یکطرفہ نہیں ہوگی، دونوں طرف سے قیدی رہا ہوں گے، افغان قیادت کو لچک دکھانی پڑے گی کیونکہ ہٹ دھرمی سے بات آگے نہیں بڑھے گی۔
واشنگٹن میں مرکز برائے اسٹریٹجک اور بین الاقوامی مطالعات میں خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا بھارت کے ہندو انتہا پسند چہرے سے سیکیولرازم کا ماسک گر چکا ہے اور مودی کے انتہاپسند عزائم بے نقاب ہو چکے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین…