آج کی خبریں مینگورہ ، خواجہ سرا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی عدنان باچا نومبر 26, 2021 0 پولیس کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا نشے کا عادی تھا۔ خواجہ سرا کی لاش کو سیدو شریف اسپتال منتقل کردیا گیا ہے