آج کی خبریں طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات عدنان باچا فروری 4, 2021 0 طارق خان سیدو شریف پولیس اسٹیشن کے نئے ایس ایچ او تعینات کردئے گئے، ایس ایچ او رفیع اللہ کو خواتین پر تشدد کرنے کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے