آج کی خبریں امیر جماعت اسلامی سیراج الحق 8 فروری کو سوات کا دورہ کریں گے عدنان باچا فروری 2, 2021 0 امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق 8 فروری کو سوات کا دورہ کریں گے۔مرکز اسلامی جامعہ حقانیہ سنگوٹہ میں دستار بندی تقریب سے خطاب کریں گے