Browsing Tag

Sui Gas

گیس کی بندش،محکمہ سوئی گیس کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء)سوئی کی بندش کے باعث عدالت کی طرف سے محکمہ سوئی گیس کے حکام کوتوہین عدالت نوٹس جاری ، 19دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت ، گیس بحران کا عدالت نے نوٹس لے لیا ، مینگورہ شہر اور گرد نواح میں گھریلوں…

گیس کی سپلائی جمعہ کے روز تک بحال کردی جائے گی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:13دسمبر2017ء) سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارچ ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ سوات میں سوئی گیس کی سپلائی بحال کردی گئی ہے ، جمعہ تک گیس کی سپلائی مکمل طور پر بحال کردی جائے گی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

سوات میں سوئی گیس کی فراہمی تاحال معطل،صارفین رُل گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11دسمبر2017ء) سوات میں پانچ دن گزرنے کے باوجود بھی سوئ گیس کی فراہمی بحال نہ کی جا سکی،گیس بندش کی وجہ سے صارفین رُل گئے۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی پانچویں روز بھی بند رہی جس کے…

مینگورہ شہر اور نواحی علاقوں میں سوئی گیس بحال کردیا ہے،ماسم ابرار خان

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:05دسمبر2017ء)انچارج سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن ماسم ابرار خان نے کہا ہے کہ مینگورہ شہراور نواحی علاقوں میں سوئی گیس بحال کردیا ہے اور لوپریشر کا مسئلہ بھی حل کردیا ہے ، جبکہ گلکدہ ، سیدو شریف میں اور دیگر علاقوں کو الگ…

مینگورہ میں سوئی گیس لو پریشراور بندش کے خلاف عوام سراپا احتجاج

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:4دسمبر2017ء)سوئی گیس لوپریشراور بندش کے خلاف مینگورہ میں بلدیاتی نمائندوں کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مینگورہ شہراورگردونواح میں سوئی گیس لوپریشر، لوڈشیڈنگ، گیس بلوں میں جی ایس ٹی کے خلاف منتخب بلدیاتی نمائندوں…

ضلعی انتظامیہ کی جانب سےصبح اور شام کے وقت سی این جی اسٹیشن بند کرنے کا فیصلہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :25نومبر2017ء)ضلعی انتظامیہ نے صبح اور شام کے وقت سی این جی اسٹیشنوں کو سوئی گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کے دفتر سے جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق سوئی گیس صارفین کو صبح اور شام کے وقت…

سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:24نومبر2017ء) سیدو شریف کے مکینوں کا سوئی گیس کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین ڈسٹرکٹ کونسلر میانگل امیر زیب شہریار اور تحصیل کونسلر خالد محمود خالد کی قیادت میں سیدو شریف چوک سے جلوس کی شکل میں سوات پریس…

مینگورہ شہر میں گھر گھر تک سوئی گیس پہنچانا ہمارا مشن ہے،ارشاد خان

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔28جولائی2017ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور ضلعی کونسلر ارشاد نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر میں گھر گھر کو سوئی گیس پہنچانا ہمارا مشن ہے ، امیر مقام سوات کے عوام کے مسائل تر جیہی بنیادوں پر حل کررہے ہیں۔ مینگورہ کے نواحی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More