Browsing Tag

Sui Gas

سوئی گیس کے بھاری بھرکم بل،صارفین رُل گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھرکم بل موصول ہوگئے،منتخب عوامی نمائندے دعوؤں تک محدود،عملی اقدامات تا حال نہ اُٹھائے جا سکے، مینگورہ شہر سمیت ضلع بھر میں محکمہ سوئی گیس کی جانب سے صارفین کو بھاری بھر کم بل…

مینگورہ شہر سمیت پی کے چار میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 24 ستمبر 2018ء) ممبر صوبائی اسمبلی عزیز اللہ گران نے کہا ہے کہ مینگورہ شہر سمیت پی کے فور میں سوئی گیس کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں اور شفاف طریقے سے میرٹ کی بناء پر کنکشن دیئے جائیں ، ان خیالات کا…

نیب نے محکمہ سوئی گیس سوات کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :20اپریل2018)محکمہ سوئی گیس سوات کے خلاف کنکشن کے حصول میں میرٹ کی خلاف ورزی ،سفارش اور سیاسی اثر رسوخ کے خلاف عوامی شکایات پر میڈیا میں رپورٹ شائع ہوئی جس پر گذشتہ ماہ ایم این اے عائشہ سید نے اس معاملے کو قومی اسمبلی…

صارفین عدالت نے محکمہ سوئی گیس کے جی ایم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03مارچ2018)تحفظ صارفین عدالت ملاکنڈ ڈویژن نے محکمہ سوئی گیس کے جی ایم کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردئے،گیس کے لوڈ شیڈنگ اور لو پریشر کی پیشی میں ڈسٹرکٹ جج بعدالت تحفظ صارفین کے عدالت میں سیشن جج تحفظ صارفین ملاکنڈ…

صارفین عدالت کی جانب سے محکمہ سوئی گیس کے جنرل مینجر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:27جنوری2018ء) کنزیومر کورٹ ملاکنڈ ڈویژن کے سیشن جج نے سوئی گیس کے لوپریشر اور لوڈ شیڈنگ کے توہین عدالت کیس کے مقدمے میں تاریخ پیشی کے بحث کے دوران محکمہ سوئی گیس صوبہ خیبر پختونخوا کے جنرل منیجر کو یکم فروری کو کورٹ…

سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان ڈپٹی چیف انجینئر تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:24جنوری2018ء) سوات سے تعلق رکھنے والے محکمہ سوئی گیس ملاکنڈ ڈویژن کے انچارج ماسم ابرار خان کو بہترین کارکردگی پر ترقی دیتے ہوئے ڈپٹی چیف انجینئر بنا دیا گیا ،ماسم ابرار خان کا تعلق محکمہ کے قابل ترین آفیسروں میں ہوتا…

بارامہ میں سوئی گیس منصوبہ سردخانے کی نذر،پائپ لائن تاحال نہ بچھائی جا سکی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:20جنوری2017ء) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں سوئی گیس پائپ لائن تاحال نہ بچھائی جا سکی،ضلعی ناظم نے ایک ماہ قبل پائپ لائن کے لئے کھودی گئی گلی کوچوں کا افتتاح کیا تھا۔مینگورہ کے علاقے بارامہ میں گزشتہ ماہ سوئی گیس منصوبے…

منگلور کے عوام گزشتہ دس سال سے سوئی گیس سے محروم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم جنوری2018ء) اہلیان سنگوٹہ، منگلور کا سوئی گیس کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے کی قیادت ملک فضل اکبر بابا ، ملک احسان اللہ اور منتخب بلدیاتی ممبران نے کی ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا…

گیس بندش اور لو پریشر مسلہ،تحفظ صارفین عدالت میں حکام کی پیشی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:19دسمبر2017ء)تحٖظ صارفین عدالت میں محکمہ سوئی گیس کے حکام کی پیشی،عدالت میں تاریخی پیشی تبدیل اورگیس ایریا انچارج کو جوابی درخواست جمع کرنے کا حکم،ذرائع کے مطابق منگل کے روز تحفظ صارفین عدالت میں محکمہ سوئی گیس ک…

تحصیل کونسل بابوزئی کا اجلاس،گیس بندش کے خلاف قرار داد منظور

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:14دسمبر2017ء) تحصیل کونسل بابوزئی سوات کا اجلاس منعقد ہوا ، بیت المقدس کو دارالخلافہ بنانے اور سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف قراردادیں اکثریت سے منظورکرلی گئی ، اجلاس میں ممبران نے مسائل کے آبنار لگادیئے۔، گذشتہ روز جب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More