سوات موٹر وے فیزٹو منصوبے کے حوالے سے تمام جائز تحفظات کو دور کیا جائیگا، وزیر اعلی محمود خان
سوات موٹر وے فیزٹو منصوبے کے حوالے سے مقامی لوگوں کے تمام جائز تحفظات کو دور کیا جائیگا اور آبادی، زرعی زمینوں اور باغات کوپہنچنے والے ممکنہ نقصانات کو کم سے کم کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے جبکہ منصوبے پر عملدرآمد کے نتیجے…