آج کی خبریں ہندوستانی ہیکرز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی عدنان باچا فروری 2, 2021 0 ہندوستانی ہیکروں نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ کا ویب سائٹ ہیک کرلیا، یونیورسٹی انتظامیہ نے سائٹ کی بحالی پر کام شروع کردیا ہے