ہندوستانی ہیکرز نے ملاکنڈ یونیورسٹی کی ویب سائٹ ہیک کرلی

ہندوستانی ہیکروں نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ کا ویب سائٹ ہیک کرلیا، یونیورسٹی انتظامیہ نے سائٹ کی بحالی پر کام شروع کردیا ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) ہندوستانی ہیکروں نے یونیورسٹی آف ملاکنڈ کا ویب سائٹ ہیک کرلیا، یونیورسٹی انتظامیہ نے سائٹ کی بحالی پر کام شروع کردیا ہے۔ منگل کے روز یونیورسٹی آف ملاکنڈ کی آفیشل ویب سائٹ کو ہندوستانی ہیکرز نے ہیک کر لیا۔آئی کریو ہیکرز گروپ کی جانب سے ویب سائٹ پر ہندوستانی پرچم لگا دیا گیا ہے جبکہ سائٹ پر انگریزی میں لکھا گیا ہے (its payback time)
ویب سائٹ کی بحالی کے لئے یونیرسٹی انتظامیہ نے بحالی کا کام شروع کردیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ جلد ہی سائٹ کو بحال کردیا جائے گا۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More