Browsing Tag

University

انتظامیہ سوات یونیورسٹی کیجانب سے خاتون پروفیسر سے منصوب خبروں اور الزامات کی سختی سے تردید

سوات (زما سوات) ‎انتظامیہ سوات یونیورسٹی کیجانب سے خاتون پروفیسر سے منصوب خبروں اور الزامات کی سختی سے تردید اس حوالہ سے سوات یونیورسٹی کے ترجمان رفیع اللہ کا کہنا ہے کہ انتظامیہ جامعہ سوات خاتون اسسٹنٹ پروفیسر سے منصوب اخبارات اور سوشل…

سوات یونیورسٹی نے ایف ایم ریڈیو کی نشریات کا باقاعدہ آغاز کردیا

کرونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والے صورتحال کو پیش نظر رکھ کر سوات یونیورسٹی نے ایف ایم 100.4 کی باضابطہ نشریات کا اغاز کردیا ہے۔اتوار کے روز ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیذ کے تحت قائم ایف ایم ریڈیو کی تاریخی پروگرام کے موقع پر…

زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، محب اللہ خان

صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیرزراعت، لائیوسٹاک وفشریز محب اللہ خان نے کہا ہے کہ زرعی یونیورسٹی سوات میں کلاسوں کااجراء جنوری سے ہوگا، یونیورسٹی کے لئے جگہ کاتعین کیاجارہاہے جگہ کامعائنہ کرنے کے بعد وزیراعلیٰ کو رپورٹ پیش کی جائیگی زرعی یونیورسٹی…

یونیورسٹی آف سوات نے بی اے/ بی ایس سی کے سالانہ امتحان 9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا

سوات(زماسوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات نے بی اے/ بی ایس سی سالانہ امتحان 9 201ء کے نتائج کا اعلان کردیا۔ امتحان میں کل 12997امیدوار شریک ہوئے جن میں سے 3904 امیدوار کامیاب قرار پائے، نتیجہ 30 فیصد رہا۔ بی اے اور بی ایس سی…

سوات یونیورسٹی کے زیر انتظام ایم اے؍ ایم ایس سی کا سالانہ امتحان 4 ستمبرسے شروع ہوگا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 31 آگست 2018ء) یونیورسٹی آف سوات کے منتظم برائے امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے دفتر سے جاری پریس ریلیزکے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے زیر انتظام ایم اے؍ ایم ایس سی سالانہ امتحان 4 ستمبر 2018ء سے شروع ہوگا۔ مذکورہ…

یونیورسٹی آف سوات میں 350 سے زائدطلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 جولائی 2018ء) یونیورسٹی آف سوات میں وزیراعظم کی لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 350سے زائدطلباء وطالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے گئے ۔ اس سلسلہ میں جمعرات کے روزپی ٹی سی ایل کیمپس سوات یونیورسٹی میں ایک پروقار تقریب…

ایگریکلچر یونیورسٹی پشاورمیں گیزر پھٹنے سے سوات کا نوجوان جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:28اکتوبر2017ء) ایگریکلچر یونیورسٹی پشاور کے ہاسٹل میں گیزر پھٹنے سے سوات کا نوجوان جاں بحق ہوگیا،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ پنجیگرام سے تعلق رکھنے والا نوجوان طالب علم ایگریکلچر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں گیزر پھٹنے کی…

پانچ سال گزرنے کے باوجودسوات یونیو رسٹی کی عمارت تعمیر نہ ہوسکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء) یونیورسٹی آف سوات اربوں کے بجٹ موجود ہونے کے باوجود پانچ سالوں میں عمارت بنانے میں ناکام، ہزاروں طلبا مشکلات سے دوچار، یونی ورسٹی آف سوات جوکہ سوات کے مخدوش حالات میں 2008میں حکومت…

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ماسٹر کے ورکشاپ کامیابی سے جاری

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔09اگست2017ء)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے زیر انتظام ماسٹرکے عملی ورکشاپ کامیابی سے جاری ہیں، اسلامیات اور اُردو ماسٹر کے ورکشاپ جاری ہیں جبکہ ہسٹری ،مطالعہ پاکستان کے ورکشاپ 15…

آسٹریلیا کی بہترین یونیورسٹی میں پاکستانی طالب علموں کے لئے اسکالر شپ پروگرام

آسٹریلیا کی بہترین نو عمر یونیورسٹی میں تعلیم کے خواہش مند طالب علموں کے لئے اسکالر شپ پروگرام زما سوات ڈاٹ کام (30جولائی2017ء) پاتھ وے کالج ،یو ٹی ایس کی جانب سے پاکستان اور خطے کے دیگر ملکوں کے لئے 35 لاکھ اسٹریلوی ڈالرز یو ٹی  سکالر شپس…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More