Browsing Tag

UOS

پانچ سال گزرنے کے باوجودسوات یونیو رسٹی کی عمارت تعمیر نہ ہوسکی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 13 اکتوبر2017ء) یونیورسٹی آف سوات اربوں کے بجٹ موجود ہونے کے باوجود پانچ سالوں میں عمارت بنانے میں ناکام، ہزاروں طلبا مشکلات سے دوچار، یونی ورسٹی آف سوات جوکہ سوات کے مخدوش حالات میں 2008میں حکومت…

سوات یونیورسٹی نے بی اے۔بی ایس سی امتحانات کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :9اکتوبر2017ء ) یونیورسٹی آف سوات نے BA/BSC سپلیمنٹری امتحانات 2017 کے داخلوں کا اعلان کردیا، یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات کنٹرولر محمد ریاض خان کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس…

نیب نے سوات یونیورسٹی میں مبینہ بد انتظامی سے متعلق تحقیقات کی منظوری دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔29ستمبر2017ء ) قومی اسمبلی کی رکن اسمبلی مسرت احمد زیب نے سوات یونیورسٹی میں ایک منصوبے کیلئے منظور شدہ اڑھائی ارب روپے کے فنڈز سے متعلق نیب سے رابطہ کیا ہے جمعہ کے روز نیب کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئر (ر) فاروق ناصر…

یونیورسٹی آف سوات میں تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27ستمبر2017ء )یونیورسٹی آف سوات سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق ہائیرایجوکیشن کمیشن کے آن کیمپس ٹریننگ پروگرام کے تحت تین روزہ تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا ہے جس میں یونیورسٹی کے انتظامی آفیسربشمول کلریکل سٹاف نے…

یونیورسٹی آف سوات نے بی اے،بی ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26اگست 2017ء )یونیورسٹی آف سوات نے بی اے ، بی ایس سی سالانہ نتائج کا اعلان کردیا،سب سے پہلے نتائج پیش کرنے کا اعزاز برقرار ، ناظم امتحانات یونیورسٹی آف سوات کے جاری کردہ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ سوات یونیورسٹی نے…

سوات یونیورسٹی کے زیرانتظام ماسٹرز و بی ایڈ کے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔27جولائی 2017ء )یونیورسٹی آف سوات کے ناظم امتحانات محمد ریاض نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کے زیرانتظام ماسٹرز‘ و بی ایڈکے امتحانات کے لئے ڈیٹ شیٹ جاری کرد ی گئی ہے جس کے مطابق پہلا پرچہ بروز جمعہ 4 اگست کولیا جائیگا۔ طلباء…

جماعت اسلامی نے سوات یونیورسٹی کے وومن کیمپس کے افتتاح کو فراڈ قرار دے دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔26جولائی 2017ء )جماعت اسلامی نے سوات میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح دھوکہ قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ گرلز کالج کے پوسٹ گریجویٹ بلاک میں خواتین یونیورسٹی کا افتتاح مذاق کے مترادف ہے ۔حکمران عوام کو دھوکہ دینے کی…

امیرمقام نے سوات یونیورسٹی میں ویمن یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔25جولائی2017ء)وزیراعظم کے مشیروپاکستان مسلم لیگ(ن)خیبرپختونخواکے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے سوات یونیورسٹی میں ویمن یونیورسٹی کیمپس کا افتتاح کردیا، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاہے کہ ایک طرف پہلے سے قائم…

ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اوریونیورسٹی آف سوات کے درمیان جائیزہ میٹنگ کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔21جولائی 2017ء )یونیورسٹی آف سوات میں ہائیرایجوکیشن کمیشن آف پاکستان اوریونیورسٹی آف سوات کے درمیان جائیزہ میٹنگ کا انعقاد، اجلاس کی سربراہی ایچ ای سی کے چیئرمین ڈاکٹرمختیارنے کی۔ میٹنگ کا مقصد وومن کیمپس کے حوالے سے…

سوات یونیورسٹی کی ترقی کے لئے کوششوں کو مزید تیزکرنا ہوگا،محبوب الرحمن

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔19جولائی 2017ء )یونیورسٹی آف سوات سے جاری پریس ریلیز کے مطابق محبوب الرحمٰن نے یونیورسٹی میں بحیثیت وائس چانسلرچارج سنبھالنے کے بعد یونیورسٹی کے انتظامی افسران و فیکلٹی ممبران سے علیحدہ علٰیحدہ میٹنگز میں ہدایت جاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More