Browsing Tag

UOS

سوات یونیورسٹی،شانگلہ کیمپس کا افتتاح 22 اپریل کو کیا جائے گا،وزیر اعلیٰ

زما سوات (09اپریل2019ء)وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمودخان نے کہا ہے کہ یونیورسٹی آف سوات اور شانگلہ کیمپس کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے ،22 اپریل کو شانگلہ کیمپس کا افتتاح کیا جائیگا۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے یونیورسٹی آف سوات…

آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر سوات یونیورسٹی میں تقریب کا انعقاد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:04مئی2018) آزادی صحافت کے عالمی دن کے حوالے سے سوات یونیورسٹی میں ایک تقریب منعقدہوئی جس میں شورش زدہ علاقوں میں پیشہ وارانہ ذمہ داریاں انجام دینے والے رپورٹروں کوخراج تحسین پیش کرنے کیلئے ’ذمہ دارانہ صحافت‘‘ کے موضوع…

یونیورسٹی آف سوات کے بجٹ سے متعلق سفارشات کی منظوری

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:یکم مئی2018) فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی نے آئندہ مالی سال 2018-19 کیلئے یونیورسٹی آف سوات کے بجٹ سے متعلق سفارشات کی منظوری دے دی ہے ، بجٹ کا کل تخمینہ 661.672 ملین روپے لگایا گیا ہے ، تفصیلات کے مطابق ایف اینڈ پی سی…

یونیورسٹی آف سوات کے زیراہتمام دو روزہ کلچرایکسپو کا انعقاد

سوات( زما سوات ڈاٹ کام:26اپریل2018)یونیورسٹی آف سوات کے زیراہتمام دوروزہ کلچرایکسپوکاانعقادکیاگیاجس میں مختلف شعبہ جات کے طلباء وطالبات نے بڑھ چڑھ کرحصہ لیاجبکہ اس میگاایونٹ میں علاقائی ثقافت کواجاگرکرنے کیلئے مقامی طورپرتیارہونے والی…

سوات یونیورسٹی میں بی ایس فورنزک سائنسز پروگرام کی منظوری دے دی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:11اپریل2018 ) سوات یونیورسٹی میں پاکستان کے پہلے بی ایس فورنزک سائنسز پروگرام کی منظوری دے دی گئی۔ پروگرام کے پہلے بورڈآف سٹڈی کا اجلاس، سابقہ آئی جی پولیس ،اقوام متحدہ کے ٹرریزم اور وائٹ کالر کرائم کے ایکسپرٹ ڈاکٹر…

زاہد اللہ خان سوات یونیورسٹی کے مستقل رجسٹرار تعینات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :02لمارچ2018)زاہد اللہ خان کو یونیورسٹی آف سوات کا مستقل رجسٹرار تعینات کردیا گیا جس کے بعد انہوں نے باقاعدہ طور پر چارج سنبھال کر اپنا کام شروع کردیا ،زاہداللہ اس سے قبل ایگریکلچرل یونیورسٹی پشاور میں تعینات تھے اور…

نوجوانوں کو ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنا ہوگا،ڈی پی او واحد محمود

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :22دسمبر2017ء )یونیورسٹی آف سوات کانجو کیمپس میں Peace building and responsibilities of youth/awareness of social media کے عنوان پرایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں یونیوسٹی میں زیر تعلیم نوجوانوں اور مختلف…

مسرت احمد زیب کی کوششوں سے یونیورسٹی کےلئے وی سی تعینات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :19دسمبر2017ء)سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وی سی کی تعیناتی کا اعلان کردیا گیا، گورنر خیبر پختونخوا نے ممتاز ماہر تعلیم ڈاکٹر جمال خٹک کو سوات یونیورسٹی کیلئے مستقل وائس چانسلر تعینات کردیا ہے، باقاعدہ نوٹفیکیشن بھی…

یونیورسٹی آف سوات کے طلباء کا وی سی کی تعیناتی کے لئے احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:07دسمبر2017ء) یونیورسٹی آف سوات کے سیکڑوں طلبہ وی سی کی تعیناتی اور دیگر مسائل کے حل کیلئے سڑکوں پر نکل آئے، مطالبات کی منظوری کیلئے ایک ہفتہ کی ڈیڈ لائن ، مسائل حل نہ ہونے کی صورت میں گورنر ہاؤس اور وزیر اعظم ہاؤس کے…

یونیورسٹی آف سوات نے ایم فل پروگرام کی منظوری دے دی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :28نومبر2017ء)یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ نے ایم فل پروگرام کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق شعبہ ایجوکیشن اینڈسٹاف ٹریننگ کی پہلی بورڈآف سٹڈیز کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت ڈاکٹرفاروق نواز نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More