آج کی خبریں سیدوشریف ویلڈنگ ورکشاپ میں ٹنکی پھٹنے سے دو افراد زخمی، ہسپتال منتقل عدنان باچا مارچ 12, 2022 0 ریسکیو1122ذرائع کے مطابق سیدوشریف میں ویلڈر کی دُکان میں گیس ٹنکی اچانک پھٹ گئی جس کی زد میں آکر آفتاب اقبال اور خورشید شدید زخمی ہوگئے