آج کی خبریں مینگورہ، شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل، لاش صندوق سے برآمد عدنان باچا مارچ 1, 2022 0 پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واردات کے بعد فرار ہو چکا ہے جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں