آج کی خبریں کبل گل جبہ میں خاتون نے زہریلی دوا کھالی عدنان باچا مارچ 14, 2022 0 اپنی ساس کے ساتھ کسی بات پر زبانی تکرار کے بعد خاتون نے زہریلی دوا کھا لی، خاتون کی حالت غیر ہونے پر بے ہوشی کے عالم میں کبل اسپتال منتقل کردیا گیا