آج کی خبریں ‘پاکستان میں دل کی بیماریاں وباء کی شکل اختیار کر رہی ہے ‘ عدنان باچا ستمبر 30, 2022 0 تحقیق کے مطابق پاکستان میں سب سے زیاہ اموات کینسر سے ہوتی ہے جبکہ دوسرے نمبر پر ہارٹ اٹیک اور دل کی دیگر بیماریاں ہیں