جنرل ریٹائرڈ ظہیر الاسلام کے خلاف اہلیہ نے کیس دائر کر دیا
پلوشہ بہرام کی جانب سے کیس فیملی کورٹ لاہور کے جج عبدالمنیم کی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔
فیملی کورٹ کے سول جج عبدالمنیم نے درخواست پر ظہیر الاسلام کو عدالتی نوٹس جاری کر دیا۔ عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظہیرالاسلام کو 20 جنوری کو خود…