مٹہ میں ڈائنا گاڑی اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ہوگیا

Advertisement
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

سوات (زما سوات ڈاٹ کام 21 جولائی 2017 ء )سوات کے علاقہ مٹہ سخرہ میں ڈائنا گاڑٰی اُلٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ سخرہ میں ڈائنا گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں اختر علی ولد وزیرزادہ جاں بحق جبکہ ڈرائیور بہرام ولد خائستہ میاں زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

تبصرہ کریں

دوستوں کے ساتھ شیئر کریں