ایم پی اے فضل حکیم کا سیدو شریف اسپتال کا دورہ
سوات(زما سوات ڈاٹ کام)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان یوسفزئ کا سیدو ہسپتال کا دورہ، مدین سیلاب کے زخمیوں کی عیادت کی، مریضوں کے علاج معالجے کیلئے تمام دستیاب بروئے کارلانے اور انہیں مفت ادویات فراہم کرنے کی ہدایت، مدین سیلاب میں جاں…