تحریک انصاف کا سوات میں جلسہ، کثیر تعداد میں کارکنان کی شرکت
وات میں تحریک انصاف کا جلسہ، کثیر تعداد میں لوگوں اور پارٹی کارکنان کی شرکت، عمران خان نے جلسے سے خطاب کیا اور صحت انصاف کارڈ پروگرام کا افتتاح بھی کیا۔ سوات کے گراسی گراونڈ میں تحریک انصاف کی جانب سے جلسے کا انعقاد کیا گیا