خوازہ خیلہ،مکان کی چھت گرنے سے تین بھائی ملبے تلے دب گئے،ایک جاں بحق

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:7اکتوبر2017ء) خوازہ خیلہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے،پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں کچے مکان کی چھت پر تین بھائی مٹی ڈال رہے تھے کہ اچانک بوسیدہ چھت زمین بوس ہو گئی اور تینوں بھائی ملبے تلے دب گئے،ایک بھائی غفران موقع پر جاں بحق جبکہ اختر علی اور حضرت علی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا گیا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More