کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق ہق گئی۔ ذرائع کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ توتانو بانڈئی میں محمد سعید نامی شخص کے مکان کے ایک کمرے کی چھت اچانک
مٹہ کے علاقہ بالاسور میں چھت گرنے سے بھائی بہن جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ے مطابق سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقے بالاسور میں گھر کے باورچی خانے میں 8سالہ مصطفیٰ اور اس کی6سالہ بہن نسرین آگ سینک رہے تھے