Daily Archives

سیدو شریف پولیس نے جعلی جنرل کونسلر کو گرفتار کرلیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)سیدو شریف پولیس نے جعلی کونسلر کو گرفتار کرلیا،ملزم بلدیاتی انتخابات میں ناکام ہوا تھا جبکہ خود کو جنرل کونسلر ظاہر کررہا تھا، پولیس کے مطابق افتخار ولد عالمگیر سکنہ مکانباغ نے درخواست دائر کی تھی کہ سیدو…

شیدوشریف میں بھائی نے 32 سالہ بہن کو فائرنگ کر کے قتل کردیا

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) سیدو شریف کے محلہ شگئی میں بھائی نے فائرنگ کرتے ہوئے32 سالہ بہن کو قتل کردیا،پولیس کے مطابق سیدو شریف کے علاقہ شگئی میں 32 سالہ مسماۃ(ن) اپنے میکے آئی ہوئی تھی جہاں پر معمولی تکرار کی وجہ سے اُس کے بھائی…

کراچی،پولیس مقابلے میں سوات سے تعلق رکھنے والے دو ڈاکو ہلاک

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) کراچی میں پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے سوات سے تعلق رکھنے والے ڈاکوؤن کی لاشیں سوات روانہ کردی گئیں،پولیس کے مطابق کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوئے تھے جن کی شناخت اویس احمد اور…

منگلور،فرنیچر کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی،لاکھوں کی قیمتی لکڑی خاکستر

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) منگلور کے علاقہ شگرئی میں آتشزدگی سے فرنیچر کی فیکٹری جل کر خاکستر،لاکھوں روپے کا نقصان،ذرائع کے مطابق سوات کے علاقہ شنگرئی کس میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے جمعہ گل ولد محمود کے فرنیچر کی فیکٹری میں اچانک…

پولیس کے ناک کے نیچے چوری کی دلیرانہ واردات

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)سیدو شریف میں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور آر پی او محکمہ پولیس کے دفتر کے گیٹ سے پانچ فٹ کے فاصلے پر چوروں نے تالے توڑ کر دکان کو لوٹ لیا۔ انتہائی اہم ڈویژنل افسران کے دفاتر کے کمپاؤنڈ کے مرکزی گیٹ سے چند فٹ…

سوات،دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے 200 سپیشل پولیس کمانڈوز کی تربیت مکمل

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے سوات میں انسداد ہشت گردی کے مشقوں کا اغاز کردیا گیا ، 200جوانوں کی تربیت مکمل ، دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے 200 جوانوں پر مشتمل جدید دستہ تیار ، سات روز میں ضلع بھر کے ہزاروں…

سوات کے ایکسئین اور انجینئرز کا مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) سوات کے ایکسئین اور انجینئرز کا مطالبات کے حق میں قلم چھوڑ ہڑتال ، ہڑتالی کیمپ لگا دیا ، احتجاج چودہ جنوری تک جاری رہیگا ، بنی گالہ تک لانگ مارچ کی دھمکی ، مطالبات کے منظوری کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ…

سوات میں بھی پی ٹی سی ایل پنشنرز کا مطالبات کی منظوری کے لئے احتجاج

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء) ملک بھر کی طرح سوات میں پی ٹی سی ایل پینشنرز ملازمین کا پنشن اور دیگر مراعات میں اضافہ نہ کرنے اور عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ ہونے کے خلاف مظاہرہ و لانگ مارچ ، بعد ازاں پر ہجوم پریس کانفرنس سے خطاب…

ڈی آئی جی اورکمشنر ملاکنڈ کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس

سوات (زماسوات ڈاٹ کام:11جنوری2018ء)ڈی آئی جی ملاکنڈ ڈویژن اختر حیات خان اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن سید ظہیر الا سلام شاہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹریفک ، تجاوزات ، جنرل بس سٹینڈ ، سبزی منڈی سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More