روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 3, 2018

سوات کے صحافیوں نے قیام امن کے لئے قربانیاں دی ہے،پرویز خٹک

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03اپریل2018) وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا کہ سوات کے صحافیوں نے قیام امن کے لئے قربانیاں دی ہے ، ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے وزیر اعلیٰ ہاوس میں سوات پریس کلب ، سوات یونین آف جنرنلسٹس اور گورننگ باڈی کے نومنتخب عہدیداروں کے تقریب ...

مزید پڑھیں »

کوالیفائیڈ پرائمری ٹیچر کا مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03اپریل2018)کوالیفائیڈ پرائمری ٹیچر ایسو سی ایشن کا سوات پریس کلب کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ، مظاہر ہ جلوس کی شکل میں ملا بابا پرائمیر سکول نمبر 4سے روانہ ہوکر سوات پریس کلب کلب پہنچ گئے ، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر مختلف قسم کے نعرے ...

مزید پڑھیں »

حاجی بابا روڈ کی عدم تعمیر کے خلاف دکانداروں کا مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03اپریل2018)حاجی بابا روڈ اور نالیوں کی عدم تعمیر کے خلاف حاجی بابا کے دکاندار وں کا احتجاجی مظاہرہ ، حاجی بابا روڈ تین منٹ کے لئے ہر قسم ٹریفک کے لئے بند کیا گیا ، تین دن کے ڈیڈ لائن دیدی گئی ، تعمیراتی کام مکمل نہ ہوئی تو تین دن بعد حاجی روڈ ہر قسم ...

مزید پڑھیں »

بارشوں سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کی جائے گی،فضل حکیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:03اپریل2018) ڈیڈک کمیٹی کے چیئرمین و ایم پی اے فضل حکیم خان نے کہا کہ گذشتہ رات بارش کے وجہ متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہوں اور ان کی ہر ممکن مدد کرونگا ، انہوں نے کہا اس سلسلے میں ضلع انتظامیہ کے تمام افسران سختی سے ہدایت جاری کی ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

سی ٹی ڈی نے اہم شدت پسند کو گرفتار کرلیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :02اپریل2018)سوات میں سی ٹی ڈی پولیس نے پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو قتل کرنے والے روپوش شدت پسند کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے ایک اطلاع پر تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں چھاپہ مار کر ملزم اکبر خان ولد محمد زمین سکنہ شکردرہ تحصیل مٹہ کو گرفتار کرلیا۔ ملزم پر ...

مزید پڑھیں »

خوازہ خیلہ میں شوہر نے بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :02اپریل2018)تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں شوہر نے 18 سالہ بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ قتل کے بعد شوہر نے واقعہ کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی، تاہم پولیس کے مطابق ملزم گل رحمان نے اپنی بیوی مسماۃ عالمہ کو تشدد کے بعد فائرنگ کرکے قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو ...

مزید پڑھیں »

المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام کشمیریوں پر مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018) المحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام کشمیریوں پر حالیہ ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ، مظاہرے میں مختلف سکولوں کے بچوں نے شرکت کی، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر بھارت مردہ باد اور دیگر نعرے درج تھے ، مظاہرے کے دوران بھارت کا جھنڈا بھی نذر اتش کیاگیا اور بھارت ...

مزید پڑھیں »

ریواجی لائسنسوں کے خلاف سوات کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن سراپا احتجاج

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018) ریواجی لائسنسوں کے خاتمے کے خلاف سوات کمیسٹ اینڈ ڈرگیسٹ ایسو سی ایشن سراپا احتجاج بن گئے ، ڈرگ ایکٹ 2017 کے حمایت کرتے ہیں لیکن ریواجی لائسنسوں کا خاتمہ مسترد کرتے ہیں ، یکم مئی سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کی دھمکی دیدی ، گذشتہ روز ممبر قومی اسمبلی مسرت احمد زیب کی بیٹے ...

مزید پڑھیں »

سوات پولیس میں اعلیٰ سطح پر ترقی و تبادلے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018) ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود کا سوات پولیس میں اعلیٰ سطحی اکھاڑپچھاڑ، ایس آئی مجیب عالم پولیس لائن سے ایس ایچ او مٹہ ، ایس آئی اختر ایوب پولیس لائن سے ایس ایچ او مینگورہ ، ایس آئی زاہد شاہ پولیس لائن سے ایس ایچ او بنڑ، انسپکٹر نصیر خان ایس ایچ ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری انفارمیشن قیصر عالم خان سے سوات کے صحافیوں کی ملاقات

سوات (زما سوات ڈاٹ کام:02اپریل2018) سیکرٹری انفارمیشن قیصر عالم خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے اور ریجنل اخبارات کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کررہی ہے ، سوات پریس کلب کے نمائندہ وفد جس کی قیادت سوات پریس کلب کے چیئرمین شہزاد عالم کررہے تھے سے گفتگو میں ...

مزید پڑھیں »