Browsing Tag

Jamat islami

جماعت اسلامی سوات کا اسلام آباد کشمیر مارچ میں بھرپور شرکت کا اعلان

جماعت اسلامی ضلع سوات کے ضلعی منتخب شوریٰ کااجلاس زیر صدار ت ضلعی امیر محمد امین منعقد ہوا،جس میں اراکین شوریٰ نے اپنی ذمہ داریوں کا حلف اٹھا یا اواجلاس میں فیصلہ کیا گیاکہ 22 دسمبر کوضلع بھرسے اسلام آباد کشمیر مار چ میں ہزاروں افرادکا…

سوات میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ قبول نہیں،محمد امین

امیر جماعت اسلامی ضلع سوات محمد امین نے کہاہے کہ بجلی بلوں میں ناجائز ٹیکسوں کا نفاذ مسترد کرتے ہیں۔ضلع سوات ٹیکس فری علاقہ ہے لیکن اسکے باوجود بجلی بلوں میں ٹیکسوں کا نفاذ عوام کے آئینی حقوق پرڈاکہ ڈالنے کے مترادف ہے

مسلمانوں کے زوال کی اصل وجہ نبی کریم ؐ کی تعلیمات سے دوری ہے، پروفیسر ابراہیم

نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان و سابق سینیٹر پروفیسر ابراہیم خان نے مٹہ بیدرہ اورشیخ الحدیث والقرآن مولانا مسیح گل بخاری نے مدرسہ تفہیم القرآن اوڈیگرام میں سیر ت النبی ؐکانفرنس سے خطاب کیا۔سیرت النبی ؐ کانفرنسز خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا…

جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام تحفظ قران ریلی اور احتجاجی مظاہرہ

تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام تحفظ قران ریلی اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد ہوا،ریلی میں جے آئی یوتھ کے کارکنوں سمیت کثیر تعداد میں عوام نے بھی شرکت کی،احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی یوتھ تحصیل…

جماعت اسلامی ضلع سوات کی مجلس شوریٰ کا انتخاب مکمل

ماعت اسلامی ضلع سوات کی ضلعی شوریٰ کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ مینگورہ شہر سے حاجی محمد یاسین،خورشید اقبال اور عبد الرشید،تحصیل بابوزئی سے خورشید علی خان،تحصیل بریکوٹ سے حاجی عزیز الرحمن،تحصیل کبل سے ڈاکٹر عبید اللہ،انعا م الحق،حاجی رحمت علی،حمید…

ملک کے تمام مسائل کا حل نظام مصطفی ﷺ میں ہے،مشتاق احمد خان

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہاہے کہ رسول اللہ ﷺ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے۔ ان کی تعلیمات پر عمل پیرا ہوکر ہی دنیا و آخرت کی فلاح ہے۔ رسول اللہ ﷺتمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجے گئے، مسلمان اسوہ رسول ؐ…

امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

میر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان جمعہ کو ضلع سوات کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ المر کز الاسلامی سنگوٹہ میں ضلعی ذمہ داران،تحصیل امراء اور جنر ل سیکرٹریز کے اجلاس میں شرکت اور تحصیل کبل میں سیر ت النبی ؐ کانفرنس…

جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مشتاق احمد خان 2 نومبر کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتا ق احمد خان 2نومبر کو ضلع سوات کادورہ کریں گے۔اس موقع پر وہ دوپہر 2 بجے المر کزا لاسلامی سنگوٹہ میں جماعت اسلامی ضلع سوات کے اجتماع کارکنان اور تحصیل امراء و مقامی…

موجودہ حکومت چالیس چوروں کا ٹولہ ہے،امیرالعظیم

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سیکرٹری امیر العظیم نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت چالیس چوروں کا ٹولہ ہے۔باقی حکومتوں میں جو گند،چور،ڈاکوں تھے وہ سب کے سب اس حکومت کا حصہ ہے۔ایسی نالائق حکومت تاریخ میں پہلی بار آئی ہے ان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More