چوتھا چیف آف دی ائیر اسٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ ملم جبہ میں جاری ہے۔ گذشتہ روز کے مقابلوں میں پاکستان، یو کرائن اور آزر بایجان کے کھلاڑیوں نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا
مالم جبہ میں چیف آف دی ائیر سٹاف قراقرم انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کے مقابلوں میں پہلے دن پاکستانی اسکیئر چھائے رہے۔ افغانستان، آز ر بائیجان، برطانیہ، ترکی، تیمور، تاجکستان، کینیڈا، یونان اور یوکرائن سے36 انٹرنیشنل اسکئیرز نے اس چیمپئین شپ…
وادی سوات کے پرفضا ء مقام مالم جبہ ونٹر سپورٹس فیسٹول دو سرے روز بھی جاری رہا، سیاحوں کی کثیرتعداد فیسٹول سے لطف اندوز ہونے کے لئے مالم جبہ پہنچ گئی۔تین روزہ فیسٹول میں سلالم، جاؤنٹ سلالم سکینگ، سکیٹنگ، سنو بورڈنگ، آئس ہاکی، سنو…
سوات (زما سوات ڈاٹ کام:26مارچ2018) پائنیر سکی سکول اور خیبر پختونخوا سکی ایسو سی ایشن کے طرف سے اتروڑ میں سکی ٹریننگ کیمپ انعقاد ، ڈسٹرکٹ سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین مقصود علی نے بھی مالی تعاون کیا ، علاقہ میں سکینگ کے فروغ اور نوجوانوں میں سکی…
This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish.
AcceptRead More