Browsing Tag

Thief

بحرین پولیس کی کارروائی میں چور گرفتار،چوری شدہ سامان برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :14دسمبر2017ء) بحرین پولیس ن کارروائی کرتے ہوئے چور کو گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ سامان برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق ایس ایچ او عمر رحیم خان کی نگرانی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کے واردات میں…

کوزہ بانڈئی میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کا صفایا کردیا

سوات ( زما سوات ڈاٹ کام:23نومبر2017ء) سوات کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چوروں نے ایک ہی رات میں تین گھروں کو لوٹ لیا، چورقیمتی سامان،زیورات اور ہزاروں روپے لے کرفرار ہو گئے ، پولیس کے مطابق سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ کوزہ بانڈئی میں چوروں کا…

مینگورہ،دن دہاڑے اسلحہ کی نوک پر پانچ لاکھ لوٹ لئے گئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام : 20نومبر2017ء) مینگورہ میں ہنڈی کا کروبار کرنے والا دن دہاڑے لوٹ لیا گیا،ذرائع کے مطابق مینگورہ بازار کے وسط میں دن دہاڑے ہنڈٰی کا کاروبار کرنے والا اقبال حسین سکنہ شگی کو اسلحہ کی نوک پر ملزمان نے لوٹ لیا،اقبال حسین…

چارباغ میں رات گئے ڈکیتی کی واردات،بینک اور سٹور کے تالے توڑدئے گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام :16اکتوبر2017ء) چارباغ میں ڈکیتی کی واردات،نامعلوم چوروں نے بینک اور جنرل سٹور کے تالے توڑ دئے،پولیس کےمطابق تحصیل چارباغ میں گزشتہ رات ایک بجے سے 2 بجے کے درمیان نامعلوم چوروں نے حبیب بینک اور قریبی جنرل سٹور میں…

مینگورہ،راہزنی اور چوری میں ملوث اہم ملزم سمیت پانچ گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام :11اکتوبر2017ء) مینگورہ پولیس نے مختلف کارروائیوں میں راہزنی اور چوری میں ملوث اہم ملزم سمیت پانچ جرائم پیشہ افراد گرفتار کر لئے،پولیس کے مطابق ڈی ایس پی حبیب اللہ خان کی نگرانی میں ایس ایچ او نصیر باچا نے مینگورہ میں…

موٹر سائیکل چور دھر لئے گئے،دو موٹر سائیکل برآمد

سوات(زما سوات ڈاٹ کام:06اکتوبر2017ء)کوکارئی پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار کر لئے،چوری کئے گئے دو موٹر سائیکل بھی برآمد کر لئے گئے،پولیس کے مطابق کوکارئی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چوری کرنے والے گروہ کے دو ارکان محمد…

مینگورہ،امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا

سوات( زما سوات ڈاٹ کام۔04اکتوبر2017ء)مینگورہ کے علاقہ امانکوٹ میں چوروں نے دکان کا صفایا کردیا،ذرائع کے مطابق گزشتہ رات امانکوٹ کے محلہ دولت خیل میں غلام علی نامی شخص کے کریانے کی دکان کے تالے توڑ کر چوروں نے دکان کا صفایا کردیاجبکہ 15ہزار…

کانجو پولیس نے چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان گرفتار کرلئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام۔02اکتوبر2017ء)کانجو پولیس نے چور گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق پیر کے روز پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے پانچ ارکان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے پانچ چوری شدہ…

کبل میں دکانوں کا صفایا کرنے والا کمسن بچہ نکلا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔12ستمبر2017ء )سوات کی تحصیل کبل کے علاقے علیگرامہ میں کئی دُکانوں کے تالے توڑکر چوری کرنے والا کم سن بچہ نکلا، واقعات کے مطابق کبل کی مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی دنوں سے پے درپے چوری کی وارداتوں نے علاقہ عوام کو…

کبل میں چور جیولر کی دُکان کے تالے توڑ کر صفایا کرگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ۔11ستمبر2017ء )سوات کے علاقے کبل میں چور جیولر کی دُکان کے تالے توڑ کر صفایا کرگئے، نامعلوم چور لاکھوں کے زیورات چوری کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کبل کے مین بازار میں عین…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More