پی ٹی آئی کے سابقہ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے صوبائی اسمبلی کی نشست پی کے چار پر امیر مقام کو شکست دیدی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 26 جولائی 2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے حلقہ پی کے 4 اور سابقہ ایم پی اے عزیزاللہ گران نے صوبائی اسمبلی کی نشست اپنے نام کرلی، انہوں نے14426 ووٹ لیکر پہلی پوزیشن حاصل کرلی، جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے صوبائی صدر اور سابقہ مشیر برائے وزیر اعظم امیر مقام نے 14244 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کرلی ہے، واضح رہے کہ یہ نشست عزیز اللہ گران نے دوسری مرتبہ اپنے نام کرلیا

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More