منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار جبکہ بھاری مقدار میں چرس برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 15 آگست 2018ء) سوات کی تحصیل کبل میں پولیس کی کامیاب کارروائی، 6 کلو سے زائد چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام جبکہ ملزم گرفتار، پولیس سٹیشن کبل کے مطابق کبل کے نواحی علاقہ ڈاڈھارہ میں پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات سمگل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، جس کے قبضہ سے 6 کلو 235 گرام چرس برامد کرکے ملزم کو حراست لے لیا ملزم کو پولیس نے کبل پولیس سٹیشن منتقل کردیا ہے، جہاں پران سے تفتیش کی جارہی ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More