سوات اور شانگلہ میں کل بروز بدھ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک بجلی بند رہیگی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 18 ستمبر 2018ء) ضلع شانگلہ سمیت سوات بھر میں کل بروز بدھ بمورخہ 19 ستمبر صبح نو بجے سے شام سات بجے تک بجلی بند رہیگی۔ واپڈا ذرائع کے مطابق شانگلہ اور سوات میں کل صبح 9 سے شام 7 بجے تک بجلی بند رہے گی ۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو بذریعہ اخباری بیان مطلع کیا جاتا ہے کہ تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220 کے وی گرڈ اسٹیشن کو چکدرہ گرڈ سے ملانے کے کام کے باعث سوات اور شانگلہ میں کل بمورخہ 19 ستمبر کو صبح 9 بجے سے لیکر شام 7 بجے تک بجلی بند رہے گی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More