غالیگے پولیس کی کاروائی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات اور اسلحہ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا،دو ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں تھانہ غالیگے کے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ خانوں سےتین کلو چرس، اسلحہ اور کارتوس برامد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More