Browsing Tag

مقدمہ درج

مینگورہ کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو مبینہ طور پر سگے بھائی نے چھری کے وار سے قتل کر دیا

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اگست 2019ء) مینگورہ شہر کے محلہ بنڑ میں گلوکارہ ثناء کو مبینہ طور پر اپنے بھائی نے چھری سے وار کرکے قتل کر دیا، ملزم جائے واردات سے فرار ، مقتولہ کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل…

منگلور میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے ایک شخص جانبحق جبکہ ایک زخمی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 30 اکتوبر 2018ء) سوات کے علاقہ منگلور کے گاؤں قلعہ میں زمین کے تنازعہ پر جھگڑے کے نتیجہ میں فائرنگ سے ایک نوجوان حضرت شیر ولد شاہ ابراہیم جاں بحق جبکہ دوسرے فریق سے عمران ولد علی بہادر زخمی ہوگیا ۔پولیس…

غالیگے پولیس کی کاروائی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات اور اسلحہ برآمد

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، 06 اکتوبر 2018ء) غالیگے پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ خانوں سے منشیات اور اسلحہ برآمد کرلیا،دو ملزمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق سوات میں تھانہ غالیگے کے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر کار کے خفیہ…

شانگلہ میں ن لیگی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپر کی بوری برآمد، تین افراد گرفتار

شانگلہ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 24 جولائی 2018ء) خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں گزشتہ روز پولیس نے مسلم لیگ ن کے مقامی رہنما کی گاڑی سے بیلٹ پیپز کی بوری برآمد کرکے پاکستان پوسٹ آفس کے ملازم سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More