ایس ایچ او الطاف خان کا تبادلہ پر الودعی تقریب،علاقے کے معززین سمیت پولیس آفیسران اور صحافیوں کی شرکت

بریکوٹ (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 17 اکتوبر 2018ء) ایس ایچ او الطاف خان کا تبادلے پر الودعی تقریب،علاقہ کے معززین سمیت پولیس آفیسران اور صحافیوں کی شرکت، گزشتہ روز ایس ڈی پی او بریکوٹ سید زمان شاہ خان کے دفتر میں ایس ایچ او الطاف خان کے لئے ایک الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر ایس ایچ او شموزئی نصیر باچا ، سب انسپکٹر فضل سبحان ، نور باز خان ، انچارج انوسٹی گیشن شیر گل خان بھی موجود تھے ، ایس ڈی پی او سید زمان شاہ خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پولیس محکمہ میں تبادلے ہوتے رہتے ہیں ، ہم اپنی ڈیوٹی عوام کی فلا ح و بہبود کے لئے کررہے ہیں ، ڈیوٹی جہاں پر بھی ہوتی ہو ، ایماندار اور خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہوکر کرنی چاہیئے ،یاد رہے کہ اختر ایوب خان کو نیا ایس ایچ او تھانہ غالیگے تعینات کردیا گیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More