رحیم آباد پولیس کا سرچ اپریشن،ماں اور بہن کو قتل کرنے والا اشتہاری ملزم گرفتار

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 04 نومبر 2018ء) رحیم آباد میں سرچ اپریشن ایک اشتہاری اور منشیات فروش سمیت 20مشتبہ افراد گرفتار ، گذشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس افیسر سید اشفاق انور اور ایس پی خانخیل کی خصوصی ہدایات پر رحیم آباد پولیس کے ایس ایچ او ایاز خان اور اے ایس آئی امجد غفور نے بھاری نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ اپریشن کرتے ہوئے ایک اشتہاری امجد ولد صاحب زادہ کو گرفتار کرلیا ، امجد نے 8سال قبل اپنے والدہ اور بہن کو قتل کیا تھا اور روپوش تھے جبکہ منشیات فروش صدام حسین ولد اقبال خان سکنہ بحرین حال قمبر کے قبضہ سے 285 گرام چرس برآمد کیا ، اس طرح کرایہ داران ایکٹ کے تحت 10 گھروں کو چیک کیا اور دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More