سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین صحافی سلیم خان کی 8 ویں برسی عقیدت کیساتھ منائی گئی

سوات (زما سوات ڈاٹ کام ، تازہ ترین۔ 23 مارچ 2019ء) سوات پریس کلب کے سابق چیئرمین اور معروف صحافی سلیم خان مرحوم کی آٹھویں برسی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی اس سلسلہ میں مرحوم کے روح کی ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر ختم القرآن کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحوم کے عزیز و اقارب اور صحافیوں نے شرکت کی اس موقع پر شرکاء نے مرحوم کی سماجی اور صحافتی خدمات پر انہیں شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی مغفرت کیلئے اجتماعی دعا کی گئی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More