Daily Archives

سوات میں 2ارب روپے کے ٹراوٹ فش منصوبے کا افتتاح

سوات(زما سوات) 2 ارب روپے کے خطیرلاگت سے سوات میں ٹراؤٹ فِش منصوبے کاباقاعدہ افتتاح، پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین نے بڑے منصوبے کاافتتاح کردیا، مدین فش ہچری کی طرز پر سلاتنڑ بہا اور مانسہرہ میں بھی ہچریوں کاقیام منصوبے میں شامل، سوات میں…

زرعی ایمرجنسی کے تحت ملک بھر کیلئے 300ارب روپے کانیاپروگرام شروع،جہانگیر ترین

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)زرعی ایمرجنسی پروگرام پاکستان کے فوکل پرسن اورپی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ملک میں زرعی ایمرجنسی کے تحت 300ارب روپے کانیاپروگرام شروع کردیاہے، دو ارب روپے سوات میں فشریز کی پیداواربڑھانے پر خرچ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More