شانگلہ کا رہائشی نوجوان پشاور میں قتل

پرویندر سنگھ کی اسی ماہ شادی ہونی تھی

شانگلہ کے علاقے چکیسر سے تعلق رکھنے والا نوجوان پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا، نوجوان پرویندرسنگھ کی 28 جنوری کو شادی تھی۔ ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پرویندر سنگھ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔

سوات (زما سوات ڈاٹ کام) شانگلہ کے علاقے چکیسر سے تعلق رکھنے والا نوجوان پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا، نوجوان پرویندرسنگھ کی 28 جنوری کو شادی تھی۔ ضلع شانگلہ کے علاقے چکیسر سے تعلق رکھنے والے نوجوان پرویندر سنگھ کو پشاور میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پرویندر سنگھ پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما گلزاری لعل اور آرمیتھ سنگھ کے بھائی تھے۔ لاش کو اُن کے آبائی علاقہ چکیسر پہنچا دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ نوجوان پرویندر سنگھ کی 28 جنوری کو شادی تھی۔

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More