نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ نے عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت کردی

آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور برفباری کے امکانات ہیں

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور برفباری کے امکانات ہے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے مزید بارشوں اور برف باری کی پیشن گوئی اورلینڈ سلائیڈنگ کی صورت میں عوام کو محتاظ رہنے کی ہدایت بھی کردی۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں لکھا گیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مزید بارشوں اور برفباری کے امکانات ہے ، جس سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی جانب سے لوگوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ لینڈ سلائیڈنگ سے محتاظ رہے اور جب خطرہ ہو تو محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہوجائیں۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More