سوات میں ” عمران خان مردہ باد” کے نعرے لگ گئے

سوات میں عمران خان مردہ باد کے نعرے لگ گئے، مینگورہ کے نشاط چوک میں فلور ملز اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں عام لوگ شریک ہوئے، مظاہرے سے سابقہ کونسلر سپین خان نے خطاب کیا ۔

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات میں عمران خان مردہ باد کے نعرے لگ گئے، مینگورہ کے نشاط چوک میں فلور ملز اور مہنگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں عام لوگ شریک ہوئے، مظاہرے سے سابقہ کونسلر سپین خان نے خطاب کیا ۔ جبکہ اس موقع پر حکومت مخالف نعرے لگائے گئے جس میں عمران خان مردہ باد کا نعرہ بھی لگ گیا۔ واضح رہے کہ نشاط چوک کے احتجاجی مظاہرے عام لوگ شریک ہوئے تھے جن کا تعلق کسی بھی سیاسی جماعت سے نہیں تھا۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More