سوات میں گیس کی لوڈ شیڈنگ بند کی جائے، سید سردار

پاکستان پیپلز پارٹی چارباغ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سید سردار نے کہا ہے کہ سوات میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے صارفین کی مشکلات بڑھا دی ہے، اخباری بیان جاری کرتے ہوئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) پاکستان پیپلز پارٹی چارباغ کے سینئر وائس پریزیڈنٹ سید سردار نے کہا ہے کہ سوات میں سوئی گیس کی  غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے صارفین کی مشکلات بڑھا دی ہے، اخباری بیان جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی گیس کی لوڈشیڈنگ شروع کردی گئی ہے، صبح سے گیس غائب کردی جاتی ہے جس کے باعث گھریلوں صارفین کو کھانا پکانے میں مشکلات کا سامنا ہوتا ہے، انہوں نے کہا کہ گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا فوری خاتمہ کیا جائے اور عوام کو ریلیف فراہم کی جائے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More