فوٹو جرنلزم ایوارڈسوات کے صحافی فضل خالق کے نام

سوات کے سینئر صحافی اور ڈان نیوز کے نمائندہ فضل خالق نے پاکستان کے بہترین فوٹو جرلزم کا ایوارڈ حاصل کرلیا، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آگاہی جرنلزم ایوارڈ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں سوات کے سینئر صحافی اور روزنامہ ڈان کے رپورٹر کو ان کے کھیوڑہ نمک کان کے سیاحتی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام) سوات کے سینئر صحافی اور ڈان نیوز کے نمائندہ فضل خالق نے پاکستان کے بہترین فوٹو جرلزم کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔ اسلام آباد میں آگاہی جرنلزم ایوارڈ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں سوات کے سینئر صحافی اور روزنامہ ڈان کے رپورٹر کو ان کے کھیوڑہ نمک کان کے فوٹو جرنلزم رپورٹ کو سال 2020 کی بہترین رپورٹ قراردی گئی۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں فضل خالق کو ایوارڈ دیاگیا۔ قومی ایوارڈ پر فضل خالق نے اللہ کا شکر ادا کیا اور ایوارڈ کو صحافتی سرگرمیوں اور رپوٹنگ کے لئے ایک حوصلہ افزاء قدم قرار دیا۔اس سال 34 صحافیوں کو مختلف شعبوں میں ایوارڈز دئے گئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More