مالم جبہ میں بین الاقوامی سنو بورڈنگ مقابلے اختتام پذیر

مالم جبہ میں انٹرنیشنل سنو بورڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ دو روزہ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد محکمہ سیاحت کی جانب سے کیا گیا تھا

سوات(عارف احمد -زما سوات ڈاٹ کام) مالم جبہ میں انٹرنیشنل سنو بورڈنگ مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔ دو روزہ سنو بورڈنگ چیمپئن شپ کا انعقاد محکمہ سیاحت کی جانب سے کیا گیا تھا۔ اتوار کے روز اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جائنٹ سلالم میل کیٹگری میں سویٹرزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی ویکٹر راجر نے پہلی پوزیشن حاصل کی۔بلجئیم سے تعلق رکھنے والے جولین ہیری نے دوسرے اور تیسرے پوزیشن پر ہیری نے کامیابی حاصل کی۔جوائنٹ سلالم فیمیل گیٹگری میں پاکستان کی کھلاڑی فاطمہ ندیم نے پہلی پوزیشن دوسری پوزیشن سارا ندیم نے دوسرے اور عائشہ اکمل نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پیرل جائنٹ سلالم میل کیٹگری میں ملم جبہ سوات سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی رضا اللہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی
دوسری پوزیشن افغانستان کے سوریش احمد جبکہ تیسرے پوزیشن پاکستان کے وکیل احمد نے حاص کی
پیرل جائنٹ سلالم فیمل کیٹگری میں پاکستان کی سارا ندیم نے پہلی پوزیشن حاصل کی
دوسری پوزیشن فاطمہ ندیم جبکہ عائشہ اکمل نے تیسری حاصل کی
پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں سینیٹر فیصل جاوید نے نقد انعامات اور تعریفی سرٹیفکیٹس تقسیم کی
میل نوجوان میں کھلاڑیوں پوزیشنیں حاصل کرنے والوں میں 1 لاکھ, 75 ہزار اور 50 ہزار نقد کیش تقسیم
فیمل کھلاڑیوں میں 50 ہزار, 30 ہزار اور 20 ہزار روپے نقد کیش تقسیم

( خبر جاری ہے )

Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More