بریکوٹ،درختوں کی غیرقانونی کٹائی،اسسٹنٹ کمشنر کے چھاپے

سوات کی تحصیل بریکوٹ میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف تحصیل انتظامیہ ایکشن میں آگئی، بریکوٹ کے علاقہ ناواگئی میں غیر قانونی طور پر درختوں کی کٹائی شروع کی گئی تو اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ سعید اللہ خود موقع پر پہنچ گئے

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل بریکوٹ میں درختوں کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف تحصیل انتظامیہ ایکشن میں آگئی، بریکوٹ کے علاقہ ناواگئی میں غیر قانونی طور پر درختوں کی کٹائی شروع کی گئی تو اطلاع ملنے پر اسسٹنٹ کمشنر بریکوٹ سعید اللہ خود موقع پر پہنچ گئے ، جن کی ہدایت پر فوری طور پر مبینہ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔اے سی بریکوٹ سعید اللہ کا کہنا ہے کہ ڈی سی سوات جنید خان کی ہدایات پر درختوں کی غیرقانونی کٹائی اور ٹمبر مافیا کےخلاف سخت ایکشن لیا جارہا ہے ، انہوں نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ اب سمگلرز کی تحصیل بریکوٹ میں کوئی جگہ نہیں ہے

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More