سوات بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، گرینڈ الائنس کے محمد مشتاق خان صدر منتخب

انتخابات کے نتیجے میں محمد مشتاق خان سوات بار کے صدر، بلال خان نائب صدر، ملک سلیمان خان جنرل سیکرٹری، سہیل سلطان جائنٹ سیکرٹری، جمال شاہ لائبریرین اور اسد زرین فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے

سوات (زما سوات ڈاٹ کام)سوات بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات مکمل، گرینڈ الائنس کے محمد مشتاق خان صدر منتخب ہوگئے، گزشتہ روز سوات بار کے سالانہ انتخابات ہوئے جس میں گرینڈ الائنس، پاکستان مسلم لیگ، اے این پی، قومی وطن پارٹی، جمعیت علماء اسلام، پروفیشنل لائرز اور میپ کے اُمیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل رہے،انتخابات کے نتیجے میں محمد مشتاق خان سوات بار کے صدر، بلال خان نائب صدر، ملک سلیمان خان جنرل سیکرٹری، سہیل سلطان جائنٹ سیکرٹری، جمال شاہ لائبریرین اور اسد زرین فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More