مٹہ، چیالیس ویلج کونسلوں کے چئیر مینوں نے حلف اٹھا لیا

اس موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، حلف برداری کے بعد تمام منتخب ارکان کو لوگوں نے مبارکباد بھی دی

سوات(زما سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے چیالیس ویلج کونسلوں کے نومنتخب چئیرمینوں نے بھی حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب مٹہ میں منعقد ہوئی ،اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم نے تمام منتخب ارکان سے حلف اٹھالیا۔اس موقع پر ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا، حلف برداری کے بعد تمام منتخب ارکان کو لوگوں نے مبارکباد بھی دی۔

( خبر جاری ہے )

ملتی جلتی خبریں
Comments
Loading...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More